• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی(سٹاف رپورٹر)چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی محمد بن اشرف نے غلط پارکنگ پرفوری کارروائی کی ہدایت کی ہے۔انہوں نے کہا کہ ٹریفک پولیس قوانین پر عمل درآمد کروائے اور بازاروں میں غلط پارکنگ کسی صورت نہ ہونے دی جائے ۔
تازہ ترین