• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی 15روز میں 49افراددھر لئے گئے

اسلام آباد(خصوصی نامہ نگار) وزیر داخلہ کو منشیات فروشوں کےخلاف آپریشن کی رپورٹ پیش کردی گئی ۔ وفاقی دار الحکومت میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن میں پچھلے پندرہ دنوں میں اسلام آباد پولیس نے 49افراد کو گرفتار کیا۔ ملزمان سے 7250گرام چرس، 930لٹر شراب، 40کین بئیر اور 205گرام ہیروئین برآمد کی گئی۔ ملزمان کے خلاف 37 مقدمات درج کئےگئے۔
تازہ ترین