• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تجاوزات کیخلاف آپریشن جاری ہے،چیف آفیسر

راولپنڈی(اپنے رپورٹر سے) عدالتی احکامات پر میونسپل کارپوریشن کا تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری ہے۔چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن شفقت رضا نے کہا کہ شہر سے تجاوزات کا خاتمہ اولین ترجیح ہے۔ انہوں نےکہا کہ غیر قانونی طور پر تعمیر شدہ بیس سے زائد دکانیں مسمار کی جارہی ہیں۔ دکانوں کے باہر ٹھیلے، پتھارے، کاونٹر بھی اٹھا لئے گئے ہیں۔
تازہ ترین