• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین میں آئل ڈرم کاٹتے ہوئے دھماکا، نوجوان زخمی

چین میں آئل ڈرم کاٹتے ہوئے دھماکا ہو گیا۔جس کے نتیجے میں نوجوان زخمی ہوگیا ۔


اچانک پیش آنیوالے حادثات اکثر انسان کو مشکل میں ڈال دیتے ہیں ۔ چین میں بھی اس وقت ورکشاپ میں کام کرنیولا نوجوان مشکل کا شکار ہو گیا جب آئل ڈرم کی کٹنگ کے دوران اچانک زور دار دھماکا ہو گیا۔

اس دھماکے سے جہاں پورا علاقہ گونج اُٹھا وہیں نوجوان زخمی بھی ہو گیا جسے فوری طور پر طبی امداد فراہم کی گئی۔

تازہ ترین