• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ( اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی کے مرکزی امیر سنیٹر سراج الحق دو روزہ دورہ کوئٹہ کے اختتام پر آج گیارہ بجے صوبائی ذمہ داران کےہمراہ صوبائی سیکرٹریٹ الفلاح ہاؤس میں پریس کانفرنس کریں گے ۔
تازہ ترین