• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی(اپنے نامہ نگار سے ) راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی ( آرڈی اے )نے سول لائن ہاؤسنگ سکیم کے قبرستان میں تجاوزات کو مسمار کر دیا ، ڈائریکٹر اسٹیٹ مینجمنٹ کنزہ مرتضٰی کی ہدایت پرعملہ نے مالک کی طرف سے غیرقانونی طور پر بنائے گئے کمرے مسمار کر دیئے۔ انہوں نے غیر قانونی گھروں کے مالکان کو ہدایت جاری کی کہ فوری طور پر ان کو خالی کر دیں۔
تازہ ترین