• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی میلے میں شریک بچوں کے ہاتھوںمیں ”پاکستان زندہ باد“ کے نعرے والے غبارے

نئی دہلی (اے پی پی) بھارتی ریاست ہریانہ کے شہر کروک شیترا میں بین الاقوامی گیتا فیسٹیول 2018ء میں سبز رنگ کے غبارے جن پر پاکستان زندہ باد کے نعرے درج تھے بچوں کے ہاتھوں میں پائے گئے ، میلہ 7دسمبر کو شروع ہو اجو 23دسمبر تک جاری رہے گا ۔
تازہ ترین