• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور،مانگا منڈی( کرائم رپورٹر،نامہ نگار ) مسلم ٹاون کے علاقے میں مزدا کی چھت پر بیٹھا 40 سالہ محنت کش رمضان کا سر انڈر پاس سے جا ٹکرایا جس سے وہ سڑک پر گر کر شدید زخمی ہو گیا ہسپتال میں دم توڑ گیا۔علاوہ ازیں بس اور ٹرک کے تصادم میں ایک شخص محمد لطیف موقع پر جاں بحق ہو گیا ۔جبکہ بشیر شدید زخمی ہو گیا ۔
تازہ ترین