• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کورٹ ایسوسی ایٹ کے عہدے کیلئے امیدواروں کے تحریری امتحان مبینہ نقل اور بےضابطگیوں کی شکایات پر کالعدم قرار

لاہور(خبرنگارخصوصی)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس انوار الحق نےکورٹ ایسوسی ایٹ کے عہدے کیلئے امیدواروں کے تحریری امتحان مبینہ نقل اور بےضابطگیوں کی شکایات پر کالعدم قرار دیتے ہوئے کہا کہ میرٹ کے برعکس کام کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔
تازہ ترین