• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
پشاور ( نیوزڈیسک ) 132کے وی پشاورکینٹ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی22دسمبر صبح 9بجے سے سہ پہر 3بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی جیل ایکسپیرس فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے132کے وی پشاورفورٹ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی22دسمبر صبح 9بجے سے سہ پہر 3بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی شاہی باغ 1،شاہی باغ 2،بشیرآباد 1،بشیرآباد 2فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے132کے وی حیات آباد گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی19دسمبر صبح 9بجے سے دوپہر1بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے 132کے وی حیات آباد گرڈ سے منسلک گیارہ کے وی فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے132کے وی پشاورسٹی گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی20،22اور 24دسمبر صبح 9بجے سے سہ پہر 3بجے تک بندرہے گی ۔جس کی وجہ سے گیارہ کے وی ریڈیوپا کستان،لالہ،جھگڑ ا،چمکنی،نشتر آباد،چغل پورہ،این ایچ اے فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے 132کے وی شاہی باغ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی19 اور 22دسمبر صبح 9 بجے سے دوپہر 2بجے تک بندرہے گی ۔جس کی وجہ سے گیارہ کے وی سربلندپورہ،لطیف آباد،چارسدہ روڈ،نشاط،دلہ زاک،فقیرآباد،عیدگاہ فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے132کے وی ورسک گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی22 اور 23 دسمبر صبح 8 بجے سے سہ پہر 2بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی شاہین کمپلیکس،ایم ای ایس،ورسک گیریزن،ورسک کالونی 2 فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے
تازہ ترین