• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیشنل پارٹی کاصوبائی وفد آج بھاگ ناڑی کادورہ کریگا

کوئٹہ(پ ر) نیشنل پارٹی کے صوبائی بیان کے مطابق صوبائی جنرل سیکرٹری خیر بخش بلوچ کی قیادت میں پارٹی کاوفدآج19 دسمبرکو بھاگ ناڑی20 کو ڈیرہ مراد جمالی۔21 کو صحبت پور اور 22 دسمبر کو نصیرآباد ریجن میں کسان کانفرنس میں شرکت کریگا۔
تازہ ترین