• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابق چیئرمین نادرا کی ضمانت قبل ازگرفتاری منظور

اسلام آباد (آئی این پی ) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے سابق چیئرمین نادرا طارق ملک کی ضمانت قبل از گرفتاری 22 دسمبر تک منظور کر لی ، منگل کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میںسابق چیئرمین نادرا کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست پر سماعت سیشن جج سہیل ناصر نے کی،ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے سابق چیئرمین نادرا کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور کر لی۔
تازہ ترین