• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابق ایڈمنسٹریٹر کراچی رؤف اختر فاروقی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

کراچی(اسٹاف رپورٹر) احتساب عدالت نے بابر غوری، جاوید حنیف و دیگر کے خلاف پونے تین ارب روپے سے زائد کرپشن ریفرنس میں سابق ایڈمنسٹریٹر کراچی رؤف اختر فاروقی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔ کراچی کی احتساب عدالت نے بابر غوری، جاوید حنیف و دیگر کیخلاف پونے تین ارب روپے سے زائد کرپشن ریفرنس میں سابق ایڈ منسٹر یٹر کراچی رؤف اختر فاروقی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔
تازہ ترین