• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی فوج کی کنٹرول لائن پر بلا اشتعال فائرنگ، 2شہری زخمی

کراچی (جنگ نیوز) بھارتی فوج کی کنٹرول لائن پر بلا اشتعال فائرنگ ، راولا کوٹ سیکٹر میں آبادی پر فائرنگ سے دو شہری زخمی ہوگئے،آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج نے دشمن کی جارحانہ کارروائی کا بھر پور جواب دیتے ہوئے فوجی چوکیوں کو نشانہ بنایا اور دشمن کی توپوں کو خاموش کردیا۔
تازہ ترین