• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(خبر نگار) پنجاب پروفیسرز اینڈ لیکچررز ایسویسی ایشن کے سابق نائب صدر ایم اے او کالج کے سابق پروفیسر شاہد چوہدری گذشتہ روز انتقال کر گئے ۔ ان کا نمازہ جنازہ آج صبح 8:30 پرتاجپورہ لاہور میں ادا کی جائیگی ۔اس موقع پرڈپٹی مئیر میاں محمد طارق، ڈپٹی مئیر نذیر خان سواتی،ڈپٹی مئیر راؤ شہاب الدین، ڈپٹی مئیر مشتاق مغل ، ڈپٹی مئیر چوہدری بلال ،ڈپٹی مئیر مہر محمود احمد ،ڈپٹی مئیر اعجاز حفیظ،ملک شبیر کھوکھر، چودھری شفقت حسین، چودھری آصف خان میو، مرداسمن علی زیدی،ملک مظہر حسین، محمد ریاض مغل، سنیل گلزار ،رفاقت سہوترا ،شہزاد سہوترا ،حمیدہ ذوالفقار ،شہزاد کھوکھر،شوکت لال سمیت، غزالہ نصرت بیگ سمیت دیگر بھی موجودتھے۔
تازہ ترین