• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نواز شریف کا ماتھا چومنے والاآج عمران کے بوٹ چاٹ رہا ہے،رانا ثنا اللہ

اسلام آباد(آئی این پی )ن لیگ کے رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ نواز شریف کا ماتھا چومنے والا آج عمران خان کے بوٹ چاٹ رہا ہے،ساری کالی بھیڑیں ڈونکی راجہ کے گرد جمع ہیں، ایک ریلو کٹا بے سری آوازیں نکال کر وفاداری نبھاتا ہے،یہ سیاست کابنارسی ٹھگ ہے اس کی ہرزہ سرائی عدالت کے متوقع فیصلے پر اثر انداز ہونے کی گھٹیا، غیرقانونی اور غیر اخلاقی حرکت ہے، چیف جسٹس کو چاہیے کہ نیب کے اس خودساختہ ترجمان کے بیان کا نوٹس لیں۔
تازہ ترین