• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

2ارب 44کروڑ کی منشیات برآمد،25افراد گرفتار

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)اے این ایف نے 26 ملک گیر کارروائیوں کے دوران 2 ارب 44 کروڑ روپے مالیت کی 3ٹن منشیات قبضے میں لے لی ۔منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث 25 ملزمان گرفتار کر کے 10گاڑیاں ضبط کرلی گئیں۔برآمد شدہ منشیات میں 2945.83 کلو گرام چرس، 68.4 کلو گرام افیون، 16.46 کلو گرام ہیروئن، 2.6 کلو گرام میتھ ایمفیٹا مائن، 1 کلو گرام کرسٹل، 4000 زیناکس گولیاں،3000 ڈیزاپام گولیاں اور 1000 ایسٹیسی گولیاں شامل ہیں۔
تازہ ترین