• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہیروئن سمگلنگ کے ملزم کی سزا کے خلاف دائر درخواست مسترد

اسلام آباد( جنگ رپورٹر)عدالت عظمیٰ نے راولپنڈی سے دس کلو ہیروئن کی سمگلنگ کرنے کے جرم میں گرفتار کئے گئے ملزم محمد عارف کی لاہورہائی کورٹ سے ملنے والی دس سال قید کی سزا کے خلاف دائر کی گئی اپیل مسترد کردی ہے جبکہ جسٹس شیخ عظمت سعید نے آبزرویشن دی ہے کہ اگر ماتحت عدالتوں نے منشیات کے سمگلروں کے ساتھ یہی رویہ روا رکھنا ہے تو کیوں نہ منشیات کے کاروبار کو ہی قانونی قرار دیدیا جائے؟۔
تازہ ترین