• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سکیورٹی گارڈزیرتعمیرعمارت سے گرکرجاں بحق

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)تھانہ مورگاہ کے علاقہ میں ڈی ایچ اے کاسکیورٹی گارڈزیرتعمیرعمارت سے گرکرجاں بحق ہوگیا۔اے ایس آئی طارق مسعودنے بتایاکہ ڈی ایچ اے کاسیکیورٹی گارڈ41سالہ صغیراحمد سکنہ نکرکوٹ ضلع حویلی کہوٹہ گزشتہ رات علاقہ میں سرچنگ کررہاتھاکہ اسی دوران وہ ایک زیرتعمیرعمارت کی چھت پرچڑھاجہاں اندھیرے کے باعث وہ لفٹ کے لئے بنائی گئی جگہ سے نیچے آگراجس سے اس کی موت واقع ہوگئی۔
تازہ ترین