• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


  برفباری کے موسم میں  ٹرینوں کا چلنا بھی دشوار ہوجاتا ہے۔

 امریکامیں برف سے ڈھک جانے والی پٹری پر چلتی اس ٹرین کو ہی دیکھ لیجئے جو برف اْڑاتی ہوئی آہستہ آہستہ ریلوے اسٹیشن کے پلیٹ فارم کی جانب بڑھ رہی ہے۔

راستے میں برف کی رکاوٹوں کو چیرتے ہوئے خراماں خراماں آگے بڑھتی ہوئی اس چھک چھک گاڑی نے نہ صرف تمام برف پٹری سے صاف کرکے دیگر ٹرینوں کے بھی راستہ کلیئر کر دیا بلکہ دلکش منظر بھی ترتیب دے ڈا لا جسے سوشل میڈیا پر بھی خوب دیکھا گیا۔


تازہ ترین