امریکی ریاست واشنگٹن میں موسم کی خطرناک صورتحال نے لوگوں کو اس وقت خوفزدہ کردیا جب اچانک موسم نے کروٹ بدلی اورتیز ہواؤں کے ساتھ کئی بلندی تک طوفانی بگولے کی صورت مٹی گھومتی دکھائی دی جیسے ہر شے کو اپنی لپیٹ میں لینا چاہتی ہو۔
بیچ سڑک پر اچانک بننے والے دیوہیکل بگولے نے جہاں لوگ حیران رہ گئے جبکہ یہ ویڈیو وائرل ہوچکی ہے جسے اب تک لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں۔