• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


پولینڈ دریا کے قریب تعمیر کردہ پرانے ٹاورز(سِلوز) کو دھماکہ خیز مواد سے منٹوں میں نہیں بلکہ سیکنڈوں میں ملبے کا ڈھیر بنادیا گیا۔

کئی دہائیوں قبل اسٹوریج کے لئے بنائے گئے ان چار ٹاورز کوترک استعمال کے باعث دھماکہ خیز مواد سے اڑایا گیاجس سے دیکھتے ہی دیکھتے یہ ٹاور مٹی کا ڈھیر بن گئے۔

اس کاروائی کو دیکھنے کیلئے کئی افراد وہاں جمع ہو گئے اور دھماکہ خیز مواد سے مٹی میں تبدیل ہونے والے ان بلند و بالا ٹاورز کو گرتے دیکھ کر یہ مناظر کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کرتے دکھائی دئیے۔

تازہ ترین