• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسکول یونیفارم میں بوٹ چلاتے بچے کی ویڈیو وائرل


تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک سے تعلق رکھنے والا 5سالہ Tanadet Petnoiنامی بچہ خود موٹر بوٹ چلا کر روزانہ اسکول جاتا اور واپس آتا ہے ۔

Tanadet Petnoiکے والد کا کہنا ہے اسکے گھر کے قریب ایک کینال ہے جہاں اس نے اپنے بیٹے کو چلنا سیکھتے ہی بوٹ چلانا بھی سکھانا شروع کردیا تھا جسکی وجہ سے وہ با آسانی چالیس میل فی گھنٹی کی رفتار سے بوٹ چلا سکتا ہے۔

یوں اسکول یونیفارم میں موٹر بوٹ چلاتے بچے کی ویڈیو وائرل ہوچکی ہے جسے اب تک لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں۔

تازہ ترین