آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
بدھ 15؍ شوال المکرم 1440ھ 19؍جون 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی میں سی این جی اسٹیشنوں کی بندش میں مزید 12 گھنٹے کا اضافہ کر دیا گیا ہے جس کے بعد آج صبح 8 بجے کھلنے والے اسٹیشن اب رات میں 8 بجے کھلیں گے۔

کراچی میں سی این جی اسٹیشنز کی بندش کے شیڈول میں اچانک تبدیلی کر دی گئی اور اب یہ آج صبح 8 سے رات 8 بجے تک مزید 12 گھنٹے کے لیے بند رہیں گے۔

سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق فیصلہ سی این جی کے کم پریشر کی وجہ سے کیا گیا ہے، گیس سسٹم میں پریشر کی کمی کی وجہ سے گیس پریشر میں کمی آئی ہے۔

حکام کا مزید کہنا تھا کہ گھریلو صارفین اور کمرشل سیکٹر کی طلب پوری کرنے میں شدید دشواری کا سامنا ہے جس کے باعث سی این جی بندش کے دورانیے میں 12 گھنٹے کا اضافہ کیا گیا ہے۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں