• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آپ کے مسائل اور اُن کا حل

سوال:۔ بعض معذور افراد کرسی پر نماز پڑھتے ہیں ، وہ رکوع کے بعدقیام میں ہاتھ لٹکاتے ہیں۔ یہ سجدے میں ہاتھ گھٹنوں سے آگے رکھتے ہیں، کیا ایسا کرنا درست ہے؟

جواب:۔معذورشخص کرسی پر بیٹھ کرجب اشارے سےنماز پڑھے تو قومہ ،رکوع اورسجدے میں ہاتھ زانوؤں پر رکھےاورسجدےمیں رکوع سے ذرا زیادہ جھکے۔ (فی الھندیۃ (۱۳۶/۱)

اپنے دینی اور شرعی مسائل کے حل کے لیے ای میل کریں۔

masail@janggroup.com.pk

تازہ ترین