• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ میں سی این جی اسٹیشن آج رات 8 بجے بند ہوں گے

سندھ میں سی این جی اسٹیشن بند کرنے کے شیڈول میں تبدیلی کردی گئی ،سی این جی اسٹیشن آج رات 8 بجے بند کئے جائیں گے۔

سی این جی ایسوسی ایشن کے مطابق کل رات آٹھ بجے کھلنے والے سی این جی اسٹیشن آج رات 8 بجے بند ہوں گے جس کے بعد سی این جی اتوار صبح 8 بجے دستیاب ہو گی ۔

صوبے بھر میں گیس کی بندش کے باعث کاروبار ٹھپ ہونے لگے، ٹرانسپورٹرز کو بھی پریشانی کا سامنا ہے۔

تازہ ترین