• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میکسیکو دوران ریس اسٹنٹ ڈرائیور حادثے سے بچ گیا


یوں تو آپ نے بال بال بچنے کی کہاوت سنی ہی ہوگی لیکن جناب اس کہاوت کا عملی مظاہرہ امریکا میں اُس وقت دیکھنے کو ملا جب ایک اسٹنٹ ڈرائیور خطرناک حادثے سے بال بال بچ گیا۔

یہ مناظرشمالی امریکی ملک میکسیکو کی ریاست Baja California میں دیکھے گئے جب آف روڈ ریسنگ مقابلے کے دوران ایک اسٹنٹ ڈرائیور ٹرک چلاتے ہوئے اونچے نیچے راستوں سے گزر رہا تھا کہ ٹرک نے کئی فٹ اونچی چھلانگ لگائی اور اسی لمحے ایک گاڑی سامنے آگئی تاہم خوش قسمتی سے ٹرک گاڑی کےٹکرانے سے بال بال بچا۔

تازہ ترین