• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستانی اوپرا سنگر سائرہ پیٹر کا نامور موسیقار روبن گھوش کو خراج عقیدت،سپر ہٹ پاکستانی فلم آئینہ کا مشہور گیت ’ وعدہ کرو ساجناں۔۔۔۔گا کر77 کے شاندار فلمی دور یادیں تازہ کردیں ۔


سوشل میڈیا پر گانے کی زبردست پذیرائی ہوئی۔سائرہ پیٹر کا کہنا ہے کہ جب تک فلموں کے گانے مقبول نہیں ہوں گے ،فلم انڈسٹری کی مکمل بحالی کا خواب شرمندۂ تعبیر نہیں ہوگا۔

گانے میں سائرہ پیٹر کا ساتھ لندن کی انگریز گلوکاراؤں نے دیا،جو گانے کی ریکارڈنگ کے لیے خصوصی طور پر پاکستان آئی تھیں۔

ماضی کا یہ مقبول ترین گیت مشہور فلمی جوڑی ندیم اور شبنم پر فلمایا گیا تھا۔

تازہ ترین