• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کرسمس پارٹی میں سلمان خان کی ڈانس پرفارمنس


بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان کی جانب سے کرسمس پارٹی کا انعقاد کیا گیاجس میں فلمی ستاروں کی کہکشاں اُتر آئی۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق گذشتہ روز سلمان خان کی جانب سے کرسمس پارٹی کا انعقاد کیا گیاجس میںبالی ووڈا داکارہکترینہ کیف، ملائیکا اروڑا، کرن جوہر سمیت دیگر فلمی ستاروں نے شرکت کی۔

View this post on Instagram

Merry Xmas to all....

A post shared by Salman Khan (@beingsalmankhan) on


کرسمس کے جوش و خروش سے بھرپور اس پارٹی میں بالی ووڈکنگ شاہ رُخ خان کے بیٹے ابرام ، کترینہ کیف، ملائیکا اروڑا، کرن جوہر ،امریتا اروڑا، تشار کپور سمیت سمیت کئی فلمی ستاروں نے شرکت کی۔

View this post on Instagram

Christmas

A post shared by Yasmin Karachiwala (@yasminkarachiwala) on


View this post on Instagram

Humble Brag

A post shared by S (@shwetabachchan) on


بالی ووڈ اسٹارز نےکرسمس کا جشن بھرپور طریقے سے منایا ۔



میوزک کی دھن پر سلمان خان کی ڈانس پرفارمنس نے جہاں پارٹی کو چار چاند لگا دیئے وہیں دبنگ خان کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوچکی ہے جسے اب تک 27ملین سے زائد ویوز مل چکے ہیں۔

تازہ ترین