• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیاہ خانۂ شب میں سحر بھی آتی ہے؟

ہوائے فرح و مسرت اثر بھی آتی ہے؟

ہمیشہ کان میں پڑتی ہیں ایک سی خبریں

کبھی یہاں کوئی اچھی خبر بھی آتی ہے؟

تازہ ترین