• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیب نے فلیگ شپ فیصلے کی مصدقہ کاپی حاصل کر لی

نیب نے فلیگ شپ ریفرنس کے تفصیلی فیصلے کی مصدقہ نقل حاصل کر لی۔

69صفحات پرمشتمل فلیگ شپ ریفرنس کے تفصیلی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ نواز شریف پر کمپنیوں کے اصل مالک ہونے کے الزام کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔

فلیگ شپ ریفرنس کا تفصیلی فیصلہ

تفصیلی فیصلے میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ دستیاب شواہد کے مطابق عدالت نوازشریف کو شک کا فائدہ دیتی ہے۔

اسی فیصلے میں حسن او رحسین نوازکواشتہاری قرار دیتے ہوئے ان کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے گئے۔

تازہ ترین