• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فلیگ شپ،العزیزیہ ریفرنسز نیب کی طرف سے فیصلوں کیخلاف اپیل آج دائرکیے جانے کا امکان

اسلام آباد(صباح نیوز) قومی احتساب بیورو (نیب ) نے سابق وزیر اعظم نوازشریف کیخلاف فلیگ شب اور العزیزیہ ریفرنسز میں احتساب عدالت کے فیصلوں کو چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ترجمان نیب کے مطابق اس حوالے سے تمام تیاری مکمل کرلی گئی ہے اور آج بدھ کو ا ن فیصلوں کیخلاف اپیلیں اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائرکئے جانے کا امکان ہے۔

تازہ ترین