آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
منگل18؍رجب المرجب 1440ھ 26؍مارچ 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملکہ کو ہسار مری میں سال نو کی پہلی برف باری نے نظارے دلکش بنادیے، اسلام آباد، ساہیوال، پاک پتن، باجوڑ، میران شاہ اور دیر بالا شہر میں بارش جبکہ بالائی علاقوں میں ہلکی برف باری ہوئی۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور ، گوجرانوالا، مالا کنڈ، ہزارہ، مردان، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سب سے کم درجہ حرارت اسکردو میں منفی 09 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ کوئٹہ میں ایک، اسلام آباد میں 2، لاہور میں 3، پشاور میں 4 اور کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 12 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں