• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فلپائن میں لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب میں اموات کی تعداد 85 ہوگئی، طوفانی موسم کے باعث 25 ہزار افراد بے گھر ہوگئے ہیں۔

فلپائن کے مشرقی علاقوں کو شدید بارشوں کے نتیجے میں لینڈ سلائیڈنگ اور سیلابی صورتحال کا سامنا ہے۔فلپائنی حکام کے مطابق لینڈ سلائیڈنگ میں کئی گھر تباہ اور 20 افراد لاپتہ ہوگئے ہیں۔

گھر تباہ ہونے سے 25 ہزار افراد بے گھر ہوئے ہیں، جبکہ بارشوں کے باعث حکام کو متاثرہ علاقوں میں ریسکیو کے کاموں میں مشکلات کا سامنا ہے۔

تازہ ترین