• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ساہیوال: ٹریفک حادثے، ایک خاندان کے 3 افراد جاں بحق

ساہیوال میں شادی سے واپسی پر ٹریفک حادثے میں ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ 4 شدید زخمی ہیں۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق کار اور بس میں تصادم تیز رفتاری کے باعث ہوا، جاں بحق اور زخمی ہونے والے افراد کا تعلق بورے والا کے نواحی گاؤں سے ہے۔

خاندان کے سبھی افراد سیالکوٹ میں ایک شادی کی تقریب میں شرکت کر کے بورے والا واپس جارہے تھے۔

تازہ ترین