پرتگال کے اسٹارفٹ بالرکرسٹیا نو رونالڈو نے بہترین فٹ بالر آف دا ائیر 2018 کا ایوارڈ جیت لیا۔
کرسٹیا نو رونالڈو کا کہنا ہے کہ پلیئر آف دی ائیر کا ایوارڈ ان کے لیے اعزاز ہے، اپنی فیملی، دوستوں اور اسٹاف کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں۔
انہوں نے مزید کہا کہ 2018 بہت ٹف سال رہا لیکن میں نے کئی انعامات بھی جیتے، 2019 نیاسال ہے، اس سال یووینٹس کے ساتھ ٹرافیاں جیتنا چاہتا ہوں۔