• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین ، نئے سال کے موقع پر روایتی فائر ورک شو


چین میں نئے سال کے موقع پر روایتی فائر ورک شو کا انعقاد کیا گیا ۔

جس میں آتش بازی کے شاندار مظاہرہ نے دیکھنے والوں کو دنگ کردیا۔

اس روایتی شو میں چین سے تعلق رکھنے والے لوہاروں نے لوہے کو 1600ڈگری درجہ حرارت پر پگھلایا اور پھر اُس پگھلے ہوئے لوہے سے آتش بازی کا ایسا دلفریب نظارہ ترتیب دیا کہ دیکھنے والے مبہوت رہ گئے۔

واضح رہےکہ یہ روایت پانچ سو سال قدیم ہے جو چین کے صوبے Hebeiسے شروع ہو ئی تھی۔

تازہ ترین