• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


چین میںایک ایسا واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایک کار اور سائیکل کے درمیان زوردار تصادم ہوا ۔

جس کے نتیجے میں سائیکل کو تو کچھ نہ ہوا تاہم کار کا کباڑی نکل گیا جبکہ سائیکل سوار معمولی زخمی ہوا۔

ایک سائیکل کی ٹکر سے گاڑی تبا ہونے کا منظر جس نے دیکھا حیران رہ گیا ۔

تازہ ترین