آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
بدھ16؍جمادی الاوّل 1440ھ 23؍جنوری 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


چین میں کنگ فو کے ماہر شخص نےاپنے مضبوط ہاتھوں سے درجنوں اخروٹ توڑ دیئے ۔

یوں تو دنیا میں کرتب دکھانے کے شوقین افراد کی کمی نہیں لیکن کچھ لوگ اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کر کے دیکھنے والوں کو دنگ کر دیتے ہیں۔ویڈیو میں نظر آنے والے کنگ فو کے ماہر اس چینی شخص کو ہی دیکھ لیں جواپنے فولادی ہاتھ سے درجنوں اخروٹ توڑنے کا حیرت انگیز مظاہرہ کر رہا ہے۔

جی ہاں،چین سے تعلق رکھنے والے مارشل آرٹ کے ماہر کرتب باز نے34سیکنڈ میں اپنے ہاتھ سے ایک دو نہیں بلکہ 55اخروٹ توڑنے کا حیرت انگیز مظاہرہ کر کے دیکھنے والوں کو حیران کردیا ۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں