• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


دنیا میں ایسے افراد کی کمی نہیں جو منفرد کرتب پیش کر کے نہ صرف دنیا کو حیران کردیتے ہیں بلکہ عالمی ریکارڈ بھی قائم کردیتے ہیں۔

ویڈیو میں نظر آنے والے ان جاپانی منچلوں کو ہی دیکھ لیں جو شٹل کاک سے کرتب بازی کا مظاہرہ کر رہے ہیں ۔

ان نوجوانوں نے اپنی مہارت سے گنیز ریکارڈ بھی قائم کردیا ہے۔

جاپان سے تعلق رکھنے والے دو کھلاڑیوں نے گنیز ریکارڈ بنانے کی ٹھانی جس میں ایک نے ریکٹ سے شٹل کاک پھینکی تو دوسرے چاپ اسٹکس سے شٹل کاک پکڑی اور یوں ایک منٹ میں40شٹل کاک پکڑ کرگنیز ریکارڈ قائم کردیا۔

تازہ ترین