• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے افراد اپنے ساتھ ساتھ دوسروں کی زندگی بھی خطرے میں ڈال دیتے ہیں ۔

چین کے صوبے Jiangsu کے شہر Wuxiایسی ہی خلاف ورزی اُس وقت دیکھی گئی جب ایک درخت کے تنوں سے لدا ٹرک بیچ سڑک پر اُلٹ گیا۔

رپورٹ کے مطابق ٹرک ڈرائیور انتہائی تیز رفتاری سے ڈرائیونگ کر رہا تھا کہ ٹرک پر قابو نہ رکھ سکا اور یوں سڑک پر اُلٹ گیا جبکہ اس دوران سگنل کے انتظار میں وہاں کھڑے بائیک سوار اور ایک گاڑی درخت کے دیوہیکل بھاری بھرکم تنوں کی زد میں آگئے،اس حادثے میں دو افراد معمولی زخمی ہوئے۔

تازہ ترین