• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

278کلو وزنی ٹونا مچھلی 3ملین ڈالر میں فروخت

جاپان میں دنیا کے سب سے بڑے مچھلی کے بازار میں ہونے والی نیلامی میں 278 کلو گرام وزنی دیو ہیکل ٹونا مچھلی فروخت کردی گئی۔

سال کے آغاز پر ہونے والی ٹونا مچھلیوں کی نیلامی میں سب سے وزنی612 پونڈ کی ٹونا3 ملین امریکی ڈالرمیں فروخت ہوئی۔

گزشتہ کئی سالوں کی طرح رواں برس بھی آکشن میں اس دیوہیکل ٹونا مچھلی کو کئی غیر ملکی بولی کنندگان کو مات دیتے ہوئے جاپان کے ایک سوشی ریستوران کے مالک Kiyoshi Kimura نے خرید لیا۔

اس با زا ر میں ہر سال کے آغاز پر دیو ہیکل مچھلیاں نیلامی کے لیے پیش کی جاتی ہیں۔

تازہ ترین