• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محبوبہ کو دوران پرواز مسافروں کے سامنے شادی کی پیشکش


اطالوی نوجوان نے اپنی محبوبہ کو دوران پرواز درجنوں مسافروں کے سامنے شادی کی پیشکش کرڈالی۔

اٹلی سے تعلق رکھنے والے نوجوان نے اپنی محبوبہ کو دوران پرواز درجنوں مسافروں کے سامنے شادی کی پیشکش کرڈالی۔

محبوبہ جو کہ ایئرلائن میں اسٹیورڈکے فرائض انجام دے رہی تھی۔

نوجوان نے دوران پروازعملے کے ساتھ ملکر سرپرائز دیا جس پر اُسکی محبوبہ حیران رہ گئی اورپھر خوشی و حیرت کے ملے جلے تاثرات کے ساتھ ہاں کردی۔

تازہ ترین