• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


منہ کالا کرنے کے بارے میں تو آپ نے سنا ہی ہوگا لیکن یہاں ان صاحب نے سفید کار کے منہ پر کالک مل دی ۔

ہوا کچھ یوں کہ ایک ڈبل کیبن کار کیچڑ میں پھنس گئی جس کو نکالنے کے لیے ایک ٹو کار منگوائی گئی جس نے کار کو تو نکالا لیکن ساتھ ہی اس کا حلیہ بھی خراب کر دیا، اورسفید چمکتی گاڑی کو کالا کردیا ۔

تازہ ترین