• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


آئی ایس پی آر کے مطابق ایف سی بلوچستان کے تحت نوشکی میں پہلی راشدجان شہیدبادینی فٹ بال چیمپئن شپ کاانعقادکیا گیا۔

فٹ بال چیمپئن شپ کے فائنل میں یونس طیب کلب کوکامیابی ملی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ٹو رنامنٹ میں شہریوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔

نوشکی کے عوام نے نوجوانوں کے لیے صحتمدانہ سرگرمیوں پر پاک فوج کے کردار کو سراہا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق شہریوں نےبلوچ نوجوانوں کے لیے کھیلوں کے انعقاد اور مقابلے کروانے پرایف سی کی کوششوں کوسراہا۔

تازہ ترین