• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


یوں تو آپ نے اکثر منچلوں کو ہوور بورڈنگ کرتے دیکھا ہی ہوگا لیکن جناب یہاں تو بچے بھی اس کے شوقین نکلے۔

یقین نہیں تو ویڈیو میں نظر آنے والی اس ننھی پری کو ہی دیکھ لیں جو مزے سے ہوور بورڈ پر سوار ہوکر کرتب بازی کا شوق پورا کر رہی ہے۔

چین سے تعلق رکھنے والی 14ماہ کی Long Yixinنامی بچی چھوٹی سی عمر میں نہ صرف ہوور بورڈ پر کھڑی ہوجاتی ہے بلکہ بورڈنگ بھی خوب کرتی ہے۔

لِٹل اسٹار کو یوں ہووربورڈ پر سوار ہو کر ہوور بورڈنگ کا شاندار مظاہرہ کرتے مناظر سوشل میڈیا پر مقبول ہو چکے ہیں جسے اب تک لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں اورننھی بچی کی صلاحیتوں کو خوب سراہ رہے ہیں۔

تازہ ترین