• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین: ہربن انٹر نیشنل آئس فیسٹول، درجنوں جوڑوں کی شادی

چین میں ہربن انٹر نیشنل آئس فیسٹول کے دوران درجنوں جوڑے شادی کے بندھن بندھ گئے۔

چین بھر سے 40 سے زائد جوڑے جمع ہوئے اور اجتماعی شادی کرکے ریکارڈ بنا یا،اجتماعی شادی کے ایونٹ میں 46 چینی اور ایک اطالوی جوڑے نے شرکت کی ،ہربن سالانہ آئس فیسٹول میں شرکت کیلئے ہر سال دنیا بھر سے لاکھوں کی تعداد میں سیاح چین کا رخ کرتے ہیں ۔

فیسٹول کے دوران شہر کا درجہ حرارت منفی 35 ڈگری سینٹی گریڈ تک گرنے کا امکان ہے۔

تازہ ترین