• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


روس میں آسمان پر اچانک قوس و قزح کےرنگ بکھر گئے۔

جس نے نہ صرف شہر کی خوبصورتی میں اضافہ کردیا بلکہ دہرے قوس و قزح کو دیکھ کر وہاں موجود لوگ بھی دنگ رہ گئے۔

قدرت کا یہ خوبصورت منظر اپنے کیمرے میں قید کرنے لگے جبکہ یہ دلچسپ ویڈیو وائرل ہوچکی ہے جسے اب تک لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں۔

تازہ ترین