• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


چین کے سب سے بڑے شہرہاربن میں ہزاروں اسنو مین کی فوج آگئی جو بچوں بڑوں سب کی ہی توجہ کا مرکزبنی ہوئی ہے ۔

20اعشاریہ 19میٹراونچے اسنو مین سمیت چھوٹے بڑے سائز کے رنگ برنگے دو ہزار انیس اسنو مینزایک کھلے میدان میں اس انداز میں کھڑے دکھائی دیئےکہ جیسے فوج حملے کی تیاری کر رہی ہے ۔

بارہ ممالک کے 64فنکاروں کے تیارکردہ یہ برفیلے مجسمے دیکھنے اور تصاویر بنانے لوگ بڑی تعداد میں یہاں کارُخ کرر ہے ہیں ۔

تازہ ترین