• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاکھوں کروڑوں دلوں پر راج کرنے والے بالی ووڈ کے دبنگ خان ماہر نشانہ باز بن گئے ۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکار سلمان خان کی نشانہ بازی کرتے ہوئے ویڈیوسوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

نشانہ بازی کا یہ مظاہرہ دبنگ خان نے گووا میں فلم بھارت کی شوٹنگ کے دوران کیا ۔

View this post on Instagram

‪Bullseye! #SalmanKhan playing Archery in Goa! ‬

A post shared by Salman Khan (@salmankhanfanclub) on


واضح رہے بالی ووڈکے دبنگ اداکار سلمان خان ان دنوں اپنی نئی آنے والے فلم بھارت کی تیاری میں مصروف ہیں۔

فلم 2019میں عید کے موقع پر ریلیز کی جائیگی۔

تازہ ترین